作曲 : Bilal Maqsood ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا دل اداس نظریں اداس دلبر نہیں گر آس پاس دن رات آہ بھرنا اور بے قرار رہنا یہ کھیل ہی بے کار ہے کچھ بھی نہیں انگار ہے اس آگ میں جلیں کیوں پل پل جئیں مریں کیوں ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا بس دیکھنے کی بات ہے اک عشق کیا، ہیں ہزار عشق لاکھوں صنم چھپے ہیں اور راہ دیکھتے ہیں چلو عشق کا کہا مان کر اپنا صنم پہچان کر کسی ایسے رنگ رنگ جائیں سب سے جدا نظر آئیں سب سے جدا نظر آئیں سب سے جدا نظر آئیں ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلے کیوں نہ چنیں وہ راستہ جس پر نہیں کوئی گیا کوئی گیا کوئی گیا编辑于2023/12/21更新